21 اکتوبر 2013 - 20:30
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ ایک خاتون زخمی

ہندوستان کی فوج کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کی نتیجے میں ایک پاکستانی خاتون زخمی ہو گئی۔

ابنا: پاکستان نے ہندوستان پرایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے دعوی کیا کہ نکیال سیکٹر میں فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں ایک پاکستانی خاتون زخمی ہو گئی ۔واضح رہے کہ پاکستان اور ہندوستان ایک دوسرے پر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کر رہے ہیں اور اب تک پاکستان اور ہندوستان کے کئی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں ۔۔

.......

/169